قلعہ روہتاس میں اوارہ کتوں نے سکیورٹی کا چارج سنبھال لیا،سکول جانے والے بچے پریشان ،ڈپٹی کمشنر جہلم سے فوری نوٹس کا مطالبہ

0

 

دینہ ( فرحان شاہ)قدیمی قلعہ روہتاس میں اوارہ کتوں نے سکیورٹی کا چارج سنبھال لیا ۔قلعہ کے مین انٹریس سے لیکر گلی محلوں میں اوارہ کتوں کی مٹر گشت عام۔ علاقہ کی عوام اور سکول جانے والے بچے غیر محفوظ ہو کر راہ گیے
تفصیلات کیمطابق قدیمی قلعہ روہتاس میں اوارہ باولے کتوں نے کہرام مچا دیا اے روز کتوں کے کاٹنے کے واقعات رونما ہونے لگے یاد رہے کے قلعہ روہتاس ایک قدیمی سیر گاہ ہے جہاں پر اے روز ملکی اور غیر ملکی ٹوورسٹ اتے ہیں اس کے علاوہ وہاں پر مکینوں بلخصوص سکول جانے والے بچے بچیاں غیر محفوظ ہو کر راہ گیے ۔ہر گلی کوچے بازار سے لے کر مین روڈ تک آوارہ کتوں کے جھنڈ واک کرتے نظر آتے ہیں جس پر عوامی حلقوں کی طرف سے انتظامیہ کو اپیل کی گیی ہے کے ان کا فل فور سدباب کیا جاے ۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.