
روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی
پنڈوری منگلا روڈ دینہ کے مقام پر تیز رفتار کار سڑک سے نیچے جا گری۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں ماں اور ایک سالہ بچہ زخمی۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 نے دونوں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں
نازش کوثر زوجہ محمد اسماعیل عمر 22 سال
رئیس ولد محمد اسماعیل عمر 1سال شامل ہیں۔