ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی قمار بازی میں ملوث 03 ملزمان

0

 

جہلم ( بیوروچیف ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی قمار بازی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم موبائل فون اور موٹر سائیکلز برآمد،

ملزمان نے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیل کر ارتکاب جرم کیا،

گرفتار ملزمان میں محمد علی ، عاصم محمود اور مزمل ظہیر شامل ہیں،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 13ہزار200 روپے،03عدد موبائل فونز اور 03عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.