تفتیشی آفیسرمنگلا کینٹ اللہ دتہ تھانہ منگلا کی بہترین تفتیش مقدمہ منشیات میں مجرم کو عدالت نے 20سال قید بامشقت 8 لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی

0

 

 

جہلم ( اقبال خان )معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 288/24 بجرم CNSA 9 (1) 3E تھانہ منگلا کینٹ کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم اللہ دتہ نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،

جس پر معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 20 سال قید با مشقت اور 08 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم کو سال 2024 میں منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ،

جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.