
جہلم ( اقبال خان )جہلم محلہ باغ کے علاقہ میں ایک گھر میں شارٹ سرکٹ سے ایک گھر میں آگ لگ گئی ۔ریسکیو 1122کو اطلاع ملتے فائر برگیڈ کی ٹیمیں روانہ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122کو اطلاع ملی کی
جہلم باغ محلہ کے علاقہ میں ایک گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے
ریسکیو 1122جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے آگ پر فوری قابو پا لیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع
آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ ریسکیو ذرائع
آگ سے گھر کا کچھ سامان جل گیا۔ ریسکیو ذرائع
آگ سے کوئی زخمی یا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ ریسکیو ذرائع