ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،06 قمار باز گرفتار

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 22 ہزار 600 روپے،05 عدد موبائل فونز، 04 عدد موٹر سائیکلز اور آلات قماربازی برآمد

0

ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،06 قمار باز گرفتار،
داؤ پر لگی رقم، موبائل فونز، موٹرسائیکلز اور آلات قمار بازی برآمد،

گرفتار ملزمان کی شناخت شاہد، قدیر، افتخار ، اکرام، قمر اور سلامت کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 22 ہزار 600 روپے،05 عدد موبائل فونز، 04 عدد موٹر سائیکلز اور آلات قماربازی برآمد،

ملزمان نے تاش پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،جن کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.