دینہ پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
ملزم سے 05 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی گئی

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ قیادت جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم پرویز اختر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 05 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ