دینہ کے معروف صحافی ماجد آفریدی کا بھتیجا زرغام خان کے صاحبزادے کی رسم قل ادا کر دی گئی ، رسم قل کی تقریب میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے معروف صحافی ماجد آفریدی کا بھتیجا زرغام خان کے صاحبزادے کی رسم قل ادا کر دی گئی ، رسم قل کی تقریب میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد ے شرکت کی جبکہ خصوصی دعا پیر سید قدیر حسین شاہ کاظمی نے کی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے معروف صحافی ماجد آفریدی کا بھتیجا اور زرغام خان کے صاحبزادے کی رسم قل ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی ، جس میں دینہ الیکٹرک میڈیا کے صدر رب نواز گوندل ، سید امیر شاہ ، احسان جنجوعہ ، دینہ پریس کلب کے انفارمیشن سیکرٹری اقبال خان ، محمد افضل ، فیصل محمود ، طارق خان ، رضوان سیٹھی سمیت علاقہ بھر کی سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا پیر سید قدیر حسین شاہ کاظمی نے کروائی ۔