صوبائی وزیر صہیب برتھ کا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو اور ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کے ہمراہ امام بارگاہ گلستان زھرا چک عبدالخالق کا وزٹ
دینہ ( اقبال خان )صوبائی وزیر صہیب برتھ کا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو اور ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کے ہمراہ امام بارگاہ گلستان زھرا چک عبدالخالق کا وزٹ،
ایس ڈی پی او صدر سرکل نے امام بارگاہوں کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،
صوبائی وزیر نے محرم الحرام کے حوالے سے مناسب ہدایات جاری کیں،
شرکاء کو چیکنگ کے بعد مجلس میں داخلے کی اجازت دی جائے،
محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
پولیس افسران و جوان محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دے رہے ہیں،محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم
جہلم شہر میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے،ہمہ وقت مربوط و موثر سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیےتمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،صوبائی وزیر صہیب برتھ