نوگراں جہلم کے مقام پر چنگ چی رکشہ الٹ گیا۔ حادثے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی۔ ریسکیو

0

 

 

جہلم( ملک فدا حسین اعوان)نوگراں جہلم کے مقام پر چنگ چی رکشہ الٹ گیا۔ ریسکیو ذرائع

حادثے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع

ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع

حادثہ رکشہ کا ٹائر کھلنے کی وجہ سے پیش آیا ۔ ریسکیو ذرائع

زخمی ہونے والوں میں

محمود ولد اعظم خان عمر 40سال
جمیل احمد ولد محمد اعظم عمر 48سال
غلام فاطمہ زوجہ محمد اعظم عمر 85سال
زیتون بیگم زوجہ محمد شریف عمر 45سال
زرینہ زوجہ چوہدری خان عمر 77سال شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.