جہلم ویٹرنری سٹاف کے لیے موٹر سائیکلوں کی تقسیم ، مہمان خصوصی مشیر صحت پنجاب جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر اظہر کیانی تھے
جہلم ۔ محکمہ لائیو سٹاک کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے وزیراعلی پنجاب کی جانب سے انقلابی اقدامات
جہلم ۔(ملک فدا حسین اعوان ) محکمہ لائیو سٹاک کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے وزیراعلی پنجاب کی جانب سے انقلابی اقدامات
جہلم۔ ویٹرنری سٹاف کے لیے موٹر سائیکلوں کی تقسیم
جہلم۔ مہمان خصوصی مشیر صحت پنجاب جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر اظہر کیانی تھے ۔
جہلم۔ ویٹرنری سٹاف میں 37 موٹر سائیکل تقسیم کئے گئے ۔
جہلم ۔ لائیو سٹاک ویٹرنری سٹاف میں موثر سائیکل تقسیم کرنے کی تقریب ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی۔
جہلم ۔ وزیر اعلی مریم نواز ہر شعبہ میں ترقی اور بہتری کے لیے کوشاں ہیں مشیر صحت پنجاب جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر اظہر کیانی ۔
جہلم ۔ حکومت آپ کو سہولیات فراہم کررہی ہے آپ شہریوں کو سہولت دیں ۔ مشیر صحت پنجاب جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر اظہر کیانی ۔
جہلم۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق کام جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
جہلم۔ حکومت پنجاب کی جانب سے لائیو سٹاک کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
جہلم۔ محکمہ لائیو سٹاک کا ملکی معشیت میں اہم ترین حصہ ہے ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ضیا اللہ گوندل