چکوال ڈہوڈہ گاؤں اس وقت تاریخ کی سب سے بڑی اور شدید ترین سیلابی صورتحال سے دوچار پورا کا پورا مین بازار زیرآب آ چکا ہے تاجران کا کروڑوں کے نقصان کا اندیشہ

0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جہلم ( بیورو چیف)چکوال ڈہوڈہ گاؤں اس وقت تاریخ کی سب سے بڑی اور شدید ترین سیلابی صورتحال سے دوچار
پورا کا پورا مین بازار زیرآب آ چکا ہے
تاجران کا کروڑوں کے نقصان کا اندیشہ
تمام نشینی علاقہ زیر آب ۔ بالخصوص محلہ سوکالیہ پورا زیر آب
کئی مقامات پہ لوگوں کی گھر کے چھتوں پہ پناہ لینے کی اطلاعات
ایک اندازے کے مطابق اسوقت بازار میں 10/12 فٹ پانی بہہ رہا ہے
اور
پانی کم ہونے کی بجائے مزید بارشوں کے جارے رہنے سے بڑھنے کا اندیشہ
اہلِ علاقہ کے مطابق پچھلے 40/50 سالوں تک اسقدر طغیانی کی مثال نہیں ملتی
ضلعی انتظامیہ سے فوری طور پہ امداد اور ریلیف ورک شروع کرنے کی استدعا
حالیہ بارشوں سے ڈہوڈہ شاید تحصیل چکوال کے سب سے زیادہ متاثر دیہات میں سے ایک ہے
اہل علاقہ کی ڈہوڈہ گاؤں کو آفت زدہ علاقہ “ڈیکلیئر” کرنے کی درخواست برائے مہربانی ندی نالوں سے دور رہیں
بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے فاصلہ رکھیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.