پاکستان کی بڑی جیت، بھارت کو زناٹے دار تھپڑ مجید بریگیڈ عالمی دہشت گرد قرار

0

اسلام آباد
‏پاکستان کی بڑی جیت، بھارت کو زناٹے دار تھپڑ

مجید بریگیڈ عالمی دہشت گرد قرار، امریکہ کھل کر سامنے آ گیا

11 اگست 2025 کا دن پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ دنیا کی سب سے بڑی طاقت امریکہ نے کھلے الفاظ میں اعلان کر دیا کہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (BLA) اور اس کا خونریز و بدنام زمانہ ونگ مجید بریگیڈ اب ایک غیر ملکی دہشت گرد تنظیم (Foreign Terrorist Organization – FTO) ہے۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی مجید بریگیڈ کو BLA کے پہلے سے موجود Specially Designated Global Terrorist (SDGT) اسٹیٹس میں باضابطہ طور پر شامل کر دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کیا گیا اور سیکرٹری مارکو روبیو نے اپنی پریس ریلیز میں واضح طور پر کہا کہ یہ اقدام دہشت گردی کے خلاف امریکہ کے عزم کی علامت ہے اور اس سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن قائم کرنے کی کوششوں کو تقویت ملے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.