سوہاوہ کے قریب موٹر سائیکل اور فور چیونر گاڑی میں تصادم،2نوجوان جانبحق

دونوں نوجوانوں کی ڈیڈباڈیز کو ریسکیو1122نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کردیا،گوجرخان کے رہاٸشی تھے

0

 

سوہاوہ ( محمد نبیل حسن )سوہاوہ کے قریب موٹر سائیکل اور فور چیونر گاڑی میں تصادم،2نوجوان جانبحق

دونوں نوجوانوں کی ڈیڈباڈیز کو ریسکیو1122نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کردیا،گوجرخان کے رہاٸشی تھے

مسہ کسوال جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب موٹر سائیکل اور فور چیونر گاڑی میں تصادم ہوگیاحادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگٸےاطلاع ملتے ہی ریسکیو1122،موٹروے پولیس،پٹرولنگ پولیس اور تھانہ سوہاوہ پولیس پہنچ گٸی،ریسکیونےدونوں ڈیڈ باڈیز کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا۔جاں بحق ہونے والے افراد کا نام فیضان ولد محمد اشفاق عمر 25سال،طیب ولد ساجد محمود عمر 27سال ہے۔ جبکہ دونوں افراد کا تعلق گوجر خان سے ہے۔حادثہ موٹرساٸیکل سوار یوٹرن لیتے ہوۓ گاڑی کی زد میں آنے سےہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.