ممتاز مذہبی راہنما علامہ مقصود احمد کیانی کے بھتیجے ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کی اہلیہ کے ختم قل کی تقریب کیانی ہاؤس عمرال میں انعقاد

سابق ایم این اے جناب راجہ محمد اسد خان۔راجہ واجد الرحمن سابق وزیر حکومت ازاد کشمیر حاجی محمد وسیم کی شرکت

0

 

دینہ ( اقبال خان )عمرال ممتاز مذہبی راہنما علامہ مقصود احمد کیانی کے بھتیجے ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کی اہلیہ کے ختم قل کی تقریب کیانی ہاؤس عمرال میں ہوی تلاوت عالمی شہرت یافتہ قاری محمد فاروق الازہری اسلام آباد نے کی نعت قاری اکرام چشتی۔عالمی شہرت کے حامل سلطان عتیق ۔عاصم رشید ۔فخر سانگلہ ہل محمد علی رضا سلطانی نے خصوصی نعت پڑھی۔مولانا عبد الغفور بگا نے ابتداء میں گفتگو فرمای خصوصی خطاب خطیب پاکستان پیر صفدر عباس چشتی گوجرانولہ نے انتہای فکر انگیز اور پرجوش خطاب فرمایا۔اخر پر پیر سید عمار الحق بخآری صاحب نے اصلاحی بات کرکے خصوصی دعاے مغفرت فرمای۔تقریب میں سابق ایم این اے جناب راجہ محمد اسد خان۔راجہ واجد الرحمن سابق وزیر حکومت ازاد کشمیر حاجی محمد وسیم ۔پیر خضری۔حکیم منصور۔شیراز کیانی ایڈوکیٹ۔عاطف مسعود کیانی انگلینڈ۔راجہ موسی اٹلی۔راجہ کامل جرمنی ہمارے خاندان کے بزرگ لالہ راجہ محمد تاج فرام بگا اسکے سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ معززین عمرال اور یونین کونسل لہڑی بھر سے احباب نے شرکت فرمای۔علامہ مقصود احمد کیانی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا کہ جنھوں نے دکھ کی اس گھڑی میں ہماری دلجوی فرمای۔اللہ اخلاص اور جملہ انتظامات کو قبول و منظور فرماے۔امین

Leave A Reply

Your email address will not be published.