اقبال آئی بلاک میں افتخار خان ،اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد

0

رپورٹ محمد افضل دینہ

اقبال آئی بلاک میں افتخار خان ،اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت کی زیر صدارت میٹنگ ہوئی۔جس ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،میٹنگ کے آغاز میں حاجی طاہر اقبال نے اپنے والد محترم حاجی محمد اقبال صاحب مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔بھائی زاہد اقبال (ڈنمارک) انگلینڈ میں الرحمة ٹرسٹ سے رابطہ کر کے Kidney Dialysis Center کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں گے۔ آئی کیمپ کی متوقع تاریخ اتوار، 12 اکتوبر ہے، بشرطیکہ ڈاکٹرز اس تاریخ کی منظوری دیں۔ڈونیشن ڈنر تقریباً ایک ہفتہ قبل آئی کیمپ میں منعقد ہوگا۔ بھائی افتخارخان اور بھائی محمود اس کے امکانات پر غور کریں گےسوشل میڈیا بھائی یاسر کو نئی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔
پیٹرن ان چیف حاجی طاہر اقبال منتخب ہوئے مگر حتمی فیصلہ ڈنمارک میں مشورے کے بعد کیا جائے گا۔آخر میں، حاجی محمد اقبال مرحوم کو باضابطہ طور پر بانی انجمن بہبودیہ مریضہ قرار دیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.