اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا گیس پلانٹس کا دورہ ۔عوامی شکایات پر گیس کے مہنگے داموں فروخت پر نوٹس

0

 

دینہ (تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا گیس پلانٹس کا دورہ ۔عوامی شکایات پر گیس کے مہنگے داموں فروخت پر نوٹس ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ. روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے عوامی شکایات پر گیس پلانٹس کا دورہ کیا ۔گیس پلانٹس کی جانب سے دوکانداروں کو اوگرا گیس ریٹ سے زائد ریٹ چارج کیا جا رہا تھا جس پر دوکاندار مہنگے داموں گیس فروخت کرنے پر مجبور تھے۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے گیس پلانٹس کو سختی سے ہدایت جاری کی کہ اوگرا ریٹس سے زائد ریٹ چارج نہ کیا جائے ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے

ان کے ریٹ اوگرا کے ریٹ کے مطابق چیک کیے گئے اور اوگرا کے جاری کردہ ریٹ سے ذیادہ وصول کرنے پر بھا ری جرما نے کئے گئے اور سختی سے ہدا یت کی کے اوگرا کے جاری کردہ ریٹ کے مطا بق سیل کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.