اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن

0

 

دینہ ( تحصیل رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے بیف & چکن شاپ کا وزٹ کیا ریٹس چیک کیے اور

چکن پہلے سے زبح کر کے رکھنے والوں کو بھاری جرمانے اور بیف مہنگا دینے والوں کو جر مانے اور چکن والے سب کو ہدایت کی گئ کے جب گوشت لینے آئے کوئ اس وقت مرغی زبح کر کے دینے کی سختی سے ہدایت کی گئ ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نےکہا کہ خلاف ورزی کرنے پر مزید سخت ایکشن لیا جائے گا۔
اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے بیف سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت کر نے پر جرما نے کیے  اور سختی سے ہدایت کہ سرکاری ریٹ کے مطابق فروخت کریں
خلاف ورزی کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔
اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے وزٹ میرج ہالز ون ڈش کی پا بندی اور جو سکاری ٹائم ٹیبل دیا گیا اسکی پا بندی کر نے کی سختی سے ہدایت ک گئ خلاف ورزی کرنے پر سخت ایکشن لیا جا ئے گا تندور چیک کئے روٹی کا وزن اور ریٹ چیک سرکاری ریٹ سے زائد وصولی پر جرمانے کئے گئے اور سختی سے ہدایت کی گئ کے خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے وزٹ منگلا روڈ
گلی اور نالوں کی صفائ کی سختی سے ہدایت کی RWMCکے مینجر وقاص کو سختی سے ہدایت کی کہ گلی محلوں کی نا لیوں کی صفا ئ کروائے اور بلدیہ کے سی او محمد فیصل کو سختی سے ہدایت کی گئی کے مین روڈ کے نالوں کی صفائ کروائے
دونوں کو سختی سے ہدایت کہ مین روڈ اور محلوں کی صفائ کا خاص خیال رکھیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.