دینہ ( تحصیل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا
بازار میں انکروچمنٹ کے خلاف کاروائیاں ۔ تمام دوکان داروں کو بھی سختی سے کہا کے اپنی دکان کی حدود کے اندر رہیں اور بلدیہ کی ٹیم کو سختی سے ہدایت کی گئ کہ مین بازار کی تمام شاپ اپنی حدود کراس نہیں کریں گے کہیں بھی ناجائز تجاوز نظر نہ آئے۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے ستھرا پنجاب RWMCکی ٹیم کو بازار کی گلی اور نالیوں کی صفائ کی سختی سے ہدایت کی گئ کہ مین بازار کی گلی محلوں کی نا لیوں کی صفا ئ کروائیں۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نےٹریفک پولیس کے سٹاف کو بھی سختی سے کہا کہ بازار میں موٹر سائیکل اور رکشہ کو سختی سے روکیں بازار میں ان کا رش نہ نظر آئے. وزٹ مین بازار
بازار میں انکروچمنٹ کروائ تمام رکان داروں کو بھی سختی سے کہا کے اپنی دکان کی حدود کے اندر رہیں اور بلدیہ کی ٹیم کو سختی سے ہدایت کی گئ کہ مین بازار کی تمام شاپ اپنی حدود کراس نہیں کریں گے کہیں بھی ناجائز تجاوز نظر نہ آئے ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے کہا کہ صفائی کے حوالے سے کوئء کمپرومائز نہیں روزانہ کی بنیاد پر خود چیکنگ کرونگی ۔گلی محلوں کی
نالیوں کی صفا ئ کروائیں اور بلدیہ کی ٹیم سختی سے ہدایت کی گئی کے مین بازار میں کوئ ناجائز تجاوز نہیں ہونی چاہیے۔عوامی حلقوں کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی کاروائیوں کو سراہا گیا۔