وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا ویژن قبضہ مافیا کا خاتمہ ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن 

0

دینہ ( تحصیل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا ویژن قبضہ مافیا کا خاتمہ ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا قبضہ مافیا کے خلاف  ایکشن ،بھائی نے عرصہ دراز سے بہن کی جائیداد پر قبضہ جما رکھا تھا اسسٹنٹ کمشنر دینہ کو درخواست وصول ہوتے ہی ایکشن تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ کو ایک خاتون نے درخواست دی کہ بھائی نے عرصہ دراز سے اس کی جائیداد پر قبضہ کر رکھا ہے اسسٹنٹ کمشنر دینہ ہمراہ پٹواری و پولیس موقع دیکھا اور چھان بین کیاسسٹنٹ کمشنر دینہ مین جی ٹی روڈ دینہ قائد اعظم ٹاون کے مخالف سائیڈ اویس کالونی موضع تھیکریاں دینہ پہنچی اور قبضہ دلایا ہمراہ ایس ایچ او تھانہ دینہ اور متعلقہ پٹواری بھی ساتھ تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.