یونین کونسل ڈومیلی میں پولیو ریڈیکیشن کمیٹی کی میٹنگ کاانعقاد

سیکرٹری یوسی،محرر تھانہ ڈومیلی،پرنسپل بواٸز گرلزہاٸی سکول،مقامی امام مسجدسمیت علاقے کی دیگر معزز شخصیات کی شرکت۔

0

سوہاوہ:(محمدنبیل حسن)

یونین کونسل ڈومیلی میں پولیو ریڈیکیشن کمیٹی کی میٹنگ کاانعقاد

سیکرٹری یوسی،محرر تھانہ ڈومیلی،پرنسپل بواٸز گرلزہاٸی سکول،مقامی امام مسجدسمیت علاقے کی دیگر معزز شخصیات کی شرکت۔

یونین کونسل ڈومیلی میں پولیو ریڈیکیشن کمیٹی کی میٹنگ کاانعقاد تفصیلات کیمطابق گزشتہ روزیونین کونسل ڈومیلی میں پولیو ریڈیکیشن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

جس میں یونین کونسل سیکرٹری، پٹواری،تھانہ ڈومیلی کےمحرر،گورنمنٹ ہاٸی سکول ڈومیلی کے پرنسپل اور زنانہ سکول کی ہیڈ مسٹریس،مقامی کونسلر صاحبان، امام مسجد اور علاقے کی معزز شخصیات نے شرکت کی

اس میٹنگ کے دوران تمام حاضرین کو آنے والے پولیو کے بارے میں بریف کیا گیا پولیو کے لیے کی گئی مائیکرو پلاننگ کو ڈسکس کیا گیا تاکہ انے والے پولیومہم میں بہتر سے بہتر کارکردگی پیش کی جا سکے۔

حاضرین کو انچارج رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی ڈاکٹر شبیر اعوان اور انچارج پولیو پروگرام یونین کونسل ڈومیلی ارتضا حیدر نے بریفنگ دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.