گجرات سے راولپنڈی جانے والی گاڑی کو حادثہ ،چھ افراد زخمی ایک جابحق

0

جہلم ( اقبال خان ) کراوان گاڑی گجرات سے پنڈی کی طرف ٹین پورہ کس پل، جی ٹی روڈ دینہ پر پل کی ریلنگ سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو 1122

حادثہ ڈرائیور کے نیند آنے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو 1122

تمام متاثرہ افراد کا تعلق ضلع گجرات سے ہے۔ ریسکیو 1122

جہلم: حادثے میں کل اٹھ افراد جن میں چھ لوگ شدید زخمی اور دو معمولی زخمی شامل ہیں ۔ ریسکیو 1122

جہلم: چھ زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو 1122

جہلم: زخمی ہونے والوں میں ایک بزرگ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ۔ ریسکیو 1122

زخمی ہونے والوں میں
خالد ولد رحمت خان عمر 70 سال
عدنان ولد غلام رسول عمر 32 سال
شازیہ بی بی زوجہ خالد عمر 27 سال
واجدہ بی بی زوجہ غلام رسول عمر 60 سال
سوہام ولد محمد عمران عمر 17 سال
غلام رسول ولد شفیق عمر 65 سال (ڈیڈ )
محمد وقاص ولد اظہر اقبال عمر 25 سال( فرسٹ ایڈ )
شازیہ ولد غلام رسول عمر 32 سال (فرسٹ ایڈ ) شامل ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.