پیر سید ذاکر حسین شاہ جماعتی کے صاحبزادے سید ظفر حسین شاہ جماعتی نے کم عمری میں قرآن پاک مکمل حفظ کر لیا
دینہ (شاہ زیب بٹ سے)خلیفہ حضور فخر ملت حضرت پیر سید ذاکر حسین شاہ جماعتی سجاده نشین دربار عالیه نکودر شریف آپکے صاحبزادے سید ظفر حسین شاہ جماعتی نے کم عمری میں قرآن پاک مکمل حفظ کر لیا اس موقع پر گردو نواح کے کافی تعداد میں سیاسی سماجی اور مذہبی دوستوں نے شرکت کی مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری سید رضا حسین شاہ بخاری خطیب مرکزی جامع مسجد نکودر صدر پاسبان اہلسنت پاکستان ضلع جہلم چوہدری نزیراحمد جماعتی،چیرمین چوہدری عمر عباس،چوہدری باوا ظہور احمد جماعتی،چوہدری اقدس علی جماعتی،چوہدری نعمان جماعتی، محمد رضوان جماعتی،چوہدری تصدق حسین،چوہدری عابد حسین جماعتی،چوہدری وقاص اسلام جماعتی،چوہدری محمد حسیب،چوہدری حسن جماعتی،چوہدری محمد وسیم میاں عمر ہمدانی،عنصر محمود، چوہدری ظہور احمد دیگر دوستوں نے سید ظفر حسین شاہ جماعتی کو پھولوں کے ہار پہنائے۔ کیک کاٹا گیا آخر میں پیر سید ذاکر حسین شاہ جماعتی نے تمام دوستوں کے لیے خصوصی دعا کی