ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی قبضہ میں رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد

0

 

دینہ ( تحصیل رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی قبضہ میں رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.