نثار مغل گروپ کا الیکشن 2026/2027 میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کی مکمل حمایت کا اعلان

0

دینہ ( اقبال خان)نثار مغل گروپ کا الیکشن 2026/2027 میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کی مکمل حمایت کا اعلان

دینہ: تفصیلات کے مطابق پریس کلب دینہ کے انتخابات 2026/2027 کے سلسلے میں الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ہے ۔ امیدوار برائے صدر اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری افتخار مغل کے حق میں نثار مغل گروپ نے ورکنگ جرنلسٹ پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر گروپ کی جانب سے ہر ممکن تعاون اور بھرپور سپورٹ کی یقین دہانی بھی کروائی گئی۔صدرارتی امیدوار ورکنگ جرنلسٹ پینل ربنواز گوندل ہمراہ ٹیم نے نثار مغل گروپ کی جانب سے مکمل حمایت پر شکریہ ادا کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.