ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث موٹو گینگ کی 02 لیڈی ملزمان سمیت 03ملزمان گرفتار،چوری شدہ زیورات اور نقدی برآمد

0

 

جہلم (اقبال خان) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث موٹو گینگ کی 02 لیڈی ملزمان سمیت 03ملزمان گرفتار،چوری شدہ زیورات اور نقدی برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ 01 تولہ سونے کی انگوٹھی مالیتی 05 لاکھ 05 ہزار روپے،چاندی کا بریسلیٹ مالیتی 01 لاکھ 50 ہزار روپے اور نقدی 21 ہزار روپے برآمد کے لی گئی،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 06 لاکھ 55ہزار روپے بنتا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Leave A Reply

Your email address will not be published.