نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں وفاقی وزراء، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، سیکرٹریز تجارت، کابینہ، پیٹرولیم، اور آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشنز سمیت صوبائی حکومتوں کے سینئر حکام نے شرکت کی

0

اسلام آباد: 2 جون، 2026

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں وفاقی وزراء، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، سیکرٹریز تجارت، کابینہ، پیٹرولیم، اور آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشنز سمیت صوبائی حکومتوں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

اسلام آباد میں مارکیٹوں اور دکانوں کے اوقات کار میں توسیع کی منظوری

دکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مالز اور جنرل ریٹیل رات 9 بجے تک کھلے رہ سکیں گے: اعلامیہ

شادی ہالز اور دیگر تقریبات کے مقامات کے اوقات رات 10 بجے تک برقرار رکھے جائیں گے: اعلامیہ

فارمیسی، اسپتال، پٹرول پمپس، آئی ٹی اور ٹیلی کام سے متعلق ضروری خدمات، اوقات کار کی پابندی سے مستثنیٰ

ریسٹورنٹس، کیفے اور کھانے پینے کے مراکز رات 11:00 بجے تک کھلے رہیں گے: اعلامیہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.