راولپنڈی
سٹی پولیس آفیسر حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ،
ایس ایس پی سیف سٹی, ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ایس پی ہیڈکوارٹرز، ڈویژنل ایس پیز، ڈی ایس پی سیف سٹی اور ایس ڈی پی اوز کی شرکت،
سی پی او نے سیف سٹی کے جدید نیٹ ورک سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے جرائم کے تدارک کے حوالے سے ہدایات دیں،
گاڑی/موٹرسائیل چوری، ٹریفک حادثات، منشیات سمیت دیگر جرائم میں سیف سٹی کے ذریعے نگرانی مزید سخت کی جائے، سی پی او
سی پی او کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری کارروائیوں کی تیزکرنے کی ہدایت، منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن یقینی بنایا جائے، سی پی او
سنگین مقدمات میں ملوث و مطلوب ملزمان اور اشتہاری مجرمان کے خلاف موثر کاروائِ کی جائے، سی پی او کی افسران کو ہدایت
جرائم کی روک تھام اولین فرض ہے جس کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،