چودھری شہزاد احمد چیئرمین نمبردار ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے جشن آزادی 14 اگست کے موقع پر مین چوک دینہ میں ایک پروقار تقریب,

0

دینہ(ملک ندیم عباس) چودھری شہزاد احمد چیئرمین نمبردار ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے جشن آزادی 14 اگست کے موقع پر مین چوک دینہ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں نمبر دار ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر سرفراز کیانی ۔ایس ایچ او تھانہ دینہ عدیل فراز ۔چوکی انچارج دینہ غلام مجتبی ۔سید ابرار حسین شاہ ۔ذیشان جرال ۔صدر پریس کلب دینہ احسان جنجوعہ ۔چودھری ربنواز گوندل ۔اقبال خان ۔جرار حسین میر ۔ذوالفقار کیانی ۔رانا زین ۔راجہ مختار کیانی سابقہ جنرل کونسلر گنڈاری ۔الیاس ڈار رانا وصی ۔رانا محمد شکیل ۔ماجد آفریدی ۔فیضان کیانی سمیت شہر بھر کے کاروباری لوگوں نے جوش و جزبے سے شرکت کی تقریب میں کیک کاٹا گیا پاکستان ذندہ باد کے نعرے لگائے گئے تقریب کے اختتام پر ملکی ترقی ۔خوشحالی اور امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.