ڈی جی آئی ایس پی آر نے سعودی عرب میں پاکستانی دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی

0

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی۔
سی این این کو انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی تعلقات کئی دہائیوں سے ہ اور
پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں تعینات ہیں۔ پاکستانکی تاریخ

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا کہ مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب میں موجود پاکستانی دستے مختلف ڈومینز سے تعلق رکھتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.