جہلم تھانہ سٹی پولیس کا ایمرجنسی 15 کی کال پر فوری کارروائی،گمشدہ بچے کو بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا

0

 

جہلم ( اقبال خان)جہلم تھانہ سٹی پولیس کا ایمرجنسی 15 کی کال پر فوری کارروائی،گمشدہ بچے کو بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،

جہلم :- تھانہ سٹی پولیس کو ایمرجنسی 15 پر بچے کے گمشدہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر پولیس ٹیم نے فوری ریسپانس دیتے ہوئے بچے کی تلاش شروع کر دی،

پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے گمشدہ بچی کو بحفاظت تلاش کر لیا اور ضروری تصدیق کے بعد بچے کو اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا،

بچے کی بحفاظت واپسی پر لواحقین نے جہلم پولیس کی فوری مدد اور بروقت کارروائی پر شکریہ ادا کیا،

شہریوں کی جان و مال اور بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانا جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہری فوری طور پر ایمرجنسی 15 پر اطلاع دیں، جہلم پولیس شہریوں کی مدد اور تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.