ڈومیلی کے علاقہ کھنور میں سالانہ محفل کااہتمام،علاقہ بھرسے مردوخواتین کی بڑی تعداد میں شرکت،

پیر فخرنذیرقاسم بوڑا جنگل کی شرکت،علاقہ بھرسے نعت خواں نے بھی شرکت کی،

0

سوہاوہ:(محمدنبیل حسن)ڈومیلی کے علاقہ کھنور میں سالانہ محفل کااہتمام،علاقہ بھرسے مردوخواتین کی بڑی تعداد میں شرکت،

پیر فخرنذیرقاسم بوڑا جنگل کی شرکت،علاقہ بھرسے نعت خواں نے بھی شرکت کی،اس موقع پر کھانے پینے کے اسٹال بھی لگاۓ گٸے تھے،

ڈومیلی کے علاقہ کھنور میں سالانہ محفل کااہتمام،علاقہ بھرسے مردوخواتین کی بڑی تعداد میں شرکت، تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز تحصیل سوہاوہ ڈومیلی کے علاقہ معصوم اباد کھنور میں سالانہ عرس کا اہتمام خلیفہ مجاز گھمکول شریف خلیفہ عبدالقیوم کی طرف سے کیاگیا۔اس موقع پر ضلع بھرسے مردوخواتین بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،خواتین کے لیے پردے کاالگ انتظام کیاگیاتھا۔علاقہ بھرسے خوبصورت اواز کے مالک نعت خوان نے بھی شرکت کرکے نعتیں پیش کی،قصور سے آۓ مہمان نے خطاب کیا۔اس کے علاوہ خلیفہ بوڑا جنگل پیرفخر نذیر قاسم نے بھی خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیاعلامہ مولانا تمریز چشتی نے بھی خصوصی شرکت کی،اس موقع پر مختلف کھانے پینے اور کھلونوں کے اسٹال بھی لگاۓ گٸے تھے،سیکورٹی کے سخت انتظامات کٸے گٸے تھے،لنگر کا وسیع اہتمام کیاگیا،خلیفہ عبدالقیوم نے مختصر خطاب میں اپ سب لوگوں کا شکریہ اداکرتاہوں جو اس محفل میں شرکت کی،سب مردوخواتین نمازکی پابندی کریں۔نیک کام کریں،ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعاکی گٸی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.