دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کی حمایت درکار ہے، جنرل عاصم منیر

کوئٹہ خودکش دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ کینٹ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی جس میں وفاقی…
Read More...

85 ہارس پاور انجن کا حامل نیو ہالینڈ این ایچ 850 کے نام سے ٹریکٹر متعارف کرادیا

جہلم ( سید امیر احمد شاہ )85 ہارس پاور انجن کا حامل نیو ہالینڈ این ایچ 850 کے نام سے ٹریکٹر متعارف کرادیا سہارا ٹریکٹرز دینہ کے اونرحافظ احمدرضا کو مبارک باددینے کا سلسلہ شروع جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی ٹریکٹر کی تیاری پر الغازی ٹریکٹر…
Read More...

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ : 23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل، نام پی سی ایل میں شامل

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملے میں ملوث 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل کر لیے گئے۔ پاسپورٹ حکام کے مطابق فہرست میں لندن مظاہروں سے شہرت پانے والے شایان علی کا…
Read More...

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان کر دیا

*حکومت کا پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس مقرر کی گئی ہیں۔…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے آلودگی پھیلانے اور سموگ کا باعث بننے والے کرش پلانٹس کو بند کر دیا

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے آلودگی پھیلانے اور سموگ کا باعث بننے والے کرش پلانٹس کو بند کر دیا۔۔۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کے ویثزن کے مطابق عوام کو آلودگی سے…
Read More...

جہلم: یوم اقبال کے موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا پیغام

جہلم: یوم اقبال کے موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا پیغام ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی یاد میں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقبالؒ کی فکر اور ان کے انقلابی نظریات ہمارے لیے مشعل…
Read More...

اب کوئی بھی ملک ڈپازٹ اور قرض رول اوور کرنے کے لیے تیار نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ قرض معاہدے میں کوئی چیز خفیہ نہیں ہے، کوئی بھی ملک ڈیپازٹ یا قرض کو روول اوور کرنے کو تیار نہیں البتہ چین اور سعودی سمیت دیگر ممالک سرمایہ…
Read More...

دینہ میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ گزشتہ شب ایک مستری کو دو ڈاکوں نے گلی میں گن پوائینٹ پر لوٹ لیا ۔

دینہ ( اقبال خان )دینہ میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ گزشتہ شب ایک مستری کو دو ڈاکوں نے گلی میں گن پوائینٹ پر لوٹ لیا ۔ڈکیت 34ہزار اور کاغزات لیکر فرار ۔یہ واقعہ منگلا روڈ نیشینل بینک کے ساتھ گلی میں پیش آیا ۔علاقہ بھر…
Read More...

صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم چوہدری فدا حسین ساہی کی وکلاء کے وفد ہمراہ ڈی پی او آفس میں ڈی پی…

جہلم ( اقبال خان )صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم چوہدری فدا حسین ساہی کی وکلاء کے وفد ہمراہ ڈی پی او آفس میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے ساتھ ملاقات، وکلاء کے وفد نے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی…
Read More...

گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ در اضافہ ،قیمت میں نہ رکنے کا سلسلہ بدستور جاری ۔عوام کی مشکلات…

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ در اضافہ ،قیمت میں نہ رکنے کا سلسلہ بدستور جاری ۔عوام کی مشکلات میں اضافہ ۔عام صارف کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے لگے ،انتظامیہ کی خاموشی ،مہنگائی…
Read More...