جماعت اسلامی ضلع جہلم کے مرکزی دفتر میں آج تقریب حلف برداری کا انعقاد , ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری صاحب…

جہلم( اقبال خان )جماعت اسلامی ضلع جہلم کے مرکزی دفتر میں آج تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا ۔ ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری صاحب اگلے دو سال کے لیے دوبارہ امیر ضلع منتخب ہوئے تھے تقریب کے مہمان…
Read More...

ڈویژنل اہل حدیث کانفرنس منعقدہ لیاقت باغ راولپنڈی میں شرکت کے لیے جہلم سے ایک بڑا قافلہ روانہ…

ڈویژنل اہل حدیث کانفرنس منعقدہ لیاقت باغ راولپنڈی میں شرکت کے لیے جہلم سے ایک بڑا قافلہ روانہ ہوگا۔حافظ عبد الحمید عامر اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام 2 نومبر بعد ازمغرب ایک تاریخ ساز کانفرنس ہونے جارہی ہے۔ جہلم( محمد زاہد…
Read More...

غازی علم دین شہید کے کمرہ عدالت میں جج کے سامنے تاریخی جملے ”‏اگر آپ سے توہینِ عدالت برداشت نہیں…

لاہور غازی علم دین شہید کے کمرہ عدالت میں جج کے سامنے تاریخی جملے ”‏اگر آپ سے توہینِ عدالت برداشت نہیں ہوتی ہے، تو ہم سےتوہین رسالتﷺ بھی برداشت نہیں ہوتی“ 31 اکتوبر یوم شہادت عاشق رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم غازی علم الدین شہید رحمت…
Read More...

ایکسائز انسپکٹر اسد ہارون کی غیر رجسٹرڈ گاڑیوں رکشہ جات کے خلاف سخت کاروائی ۔متعدد گاڑیاں تھانہ میں…

جہلم (پروفیسر خورشید علی ڈار ) محکمہ ایکسائز کا دینہ میں بغیر رجسڑیشن گاڑیوں کے خلاف آپریشن ،متعدد موٹر سائیکل و رکشہ جات کو تھانہ میں بند کرا دیا تفصیلات کے مطابق ایکسائز انسپکٹر دینہ اسد ہارون نے دینہ چوک پر تمام ایسے رکشے جن کے کاغذات…
Read More...

اہداف میں ناکامی، عوام پر مزید ٹیکس یا آئی ایم ایف سے مذاکرات، حکومت کے پاس 2 آپشن

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 7 ارب ڈالر کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلیے استعمال کیے جانے والے معاشی مفروضوں کا حصول اس کی منظوری کے ایک ماہ کے اندر ہی ناکامی سے دوچار ہوگیا ۔ جس سے حکومت کے پاس صرف 2 راستے بچے ہیں کہ وہ…
Read More...

وزیراعلی پنجاب کا 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ قومی

پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے 3 ہزار 200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری سے ملاقات میں صحافی کالونی لاہور فیز 2 کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ…
Read More...

سکیورٹی فورسز کا بنوں کے علاقہ بکاخیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلہ میں ایک میجر…

آئی ایس پی آر اسلام آباد سکیورٹی فورسز کا بنوں کے علاقہ بکاخیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن آپریشن کے دوران 8 خوارج جہنم واصل کردئیے گئے، جبکہ 7 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر شدید فائرنگ کے تبادلہ میں ایک میجر اور دو سپاہی شہید ہوگئے، آئی…
Read More...

ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ کا مقدمہ منشیات کا فیصلہ ،مجرم کو دس سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ

جہلم ( بیورو چیف )معزز عدالت کے جج دانش افضل ASJ صاحب سوہاوہ نے منشیات کے مقدمہ نمبر 213/23 بجرم CNSA-9(1)3-C تھانہ ڈومیلی کا فیصلہ سنا دیا، مجرم ناصر محمود نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا، جس پر معزز عدالت نے مجرم ناصر محمود…
Read More...

آر پی او راولپنڈی نے سیف سٹی پراجیکٹ کی زیر تعمیر عمارت کا جائزہ لیا, ڈی پی او جہلم نے آر پی او…

جہلم۔( اقبال خان )ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن، بابر سرفراز الپا کا دورہ جہلم، آر پی او راولپنڈی نے سیف سٹی پراجیکٹ کی زیر تعمیر عمارت کا جائزہ لیا. ڈی پی او جہلم نے آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کو زیر تکمیل پراجیکٹ پر بریفنگ…
Read More...