محمد عاصم عمرہ پاک کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری

دینہ(شاہ زیب بٹ سے)محمد عاصم عمرہ پاک کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری۔چوہدری ابرار لندن بیکرز،ملک ارسلان،شاہ زیب بٹ فنانس سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا دینہ،ملک افضال،شاہ زیب علی،محمد عاصم کی رہائش گاہ تشریف لائے…
Read More...

بکڑالہ پل جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب دو ٹرکوں کے درمیان تصادم،دو افراد جابحق

دینہ (اقبال خان )بکڑالہ پل جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب دو ٹرکوں کے درمیان تصادم۔ ریسکیو ذرائع دونوں ٹرک راولپنڈی کی جانب جا رہے تھے کہ ایک ٹرک دوسرے سے ٹکرا کر سڑک سے نیچے جا گرا اور درختوں میں پھنس گیا۔ ٹرک میں تین افراد سوار تھے…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کی دبنگ کاروائی رات گئے میرج ہالوں پر چھاپے

دینہ ( اقبال خان )اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کی دی بنگ کاروائی رات گئے میرج ہالوں پر چھاپے ،ون ڈش کی خلاف ورزی کے خلاف سخت ایکشن ،مختلف میرج ہالوں کی چیکنگ ،کھانے کے معیار اور کوالٹی کی جانچ پڑتال ،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن

دینہ ( تحصیل رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے بیف & چکن شاپ کا وزٹ کیا ریٹس چیک کیے اور چکن پہلے سے زبح کر کے رکھنے والوں کو بھاری جرمانے اور بیف مہنگا دینے…
Read More...

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر (Derya Türk-Nachbaur) کی ملاقات

لاہور ۔۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر (Derya Türk-Nachbaur) کی ملاقات وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر پر تپاک و پر خلوص خیرمقدم کیا ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کو سماجی بہبود کے شعبے میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں ایک…

جہلم ۔(اقبال خان )ڈی سی جہلم میر رضا اوزگن کو سوشل ویلفیئر خدمات پر اعزاز۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کو سماجی بہبود کے شعبے میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں ایک یادگاری شیلڈ سے نوازا گیا۔ یہ شیلڈ سماجی شخصیت اور ایڈووکیٹ فرحت…
Read More...

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے سلسلہ میں سیشن جج جہلم،ایڈیشنل سیشن…

جہلم ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے سلسلہ میں سیشن جج جہلم،ایڈیشنل سیشن جج ،سینئیر سول ججز اور بار ایسوسی ایشن جہلم کے ممبران سے اہم ملاقات ملاقات کے دوران انتخابات کے دوران…
Read More...

پاکستان اپنی سرزمین پر افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کرے گا،فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاکستان اپنی سرزمین پر افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کرے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا اور اس دوران قبائلی عمائدین کے جرگے سے ملاقات بھی…
Read More...

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر تھانہ دینہ پولیس کی اہم کارروائی ،گائے کو کلہاڑی کے وار کر…

جہلم ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا فوری ایکشن ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر تھانہ دینہ پولیس کی اہم کارروائی ،گائے کو کلہاڑی کے وار کر کے ٹانگ کاٹنے والے 02 ملزمان کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جادہ کا دورہ.

جہلم ( اقبال خان ) ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جادہ کا دورہ. ​ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جادہ کا دورہ کیا۔ اس دورے کا بنیادی مقصد سکول میں طالبات کو فراہم کی جانے والی بنیادی سہولیات کا تفصیل سے…
Read More...