ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے خانہ بدوش بستی سے پانچ روزہ پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔
جہلم(اقبال خان ): ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے خانہ بدوش بستی سے پانچ روزہ پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔
یہ مہم 28 اکتوبر سے یکم نومبر تک جاری رہے گی۔ اس دوران ضلع بھر میں 2 لاکھ 29 ہزار بچوں کو…
Read More...
Read More...