جہلم میں بدانتظامی پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کو عہدے سے ہٹادیاگیا

جہلم ( بیورو چیف) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرہسپتالوں کی مانیٹرنگ جاری سی ایم انسپکشن ٹیم کے ایک ہی دن میں چار ہسپتالوں کے اچانک دورے سی ایم انسپکشن ٹیم نے ضلعی اور تین تحصیل ہسپتالوں کے طوفانی دورے کئے صوبائی معاون خصوصی…
Read More...

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کی قیادت میں سالانہ کارکردگی کا جائزہ اجلاس کا انعقاد

جہلم ۔( اقبال خان ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کی قیادت میں سالانہ کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں کنٹرول روم انچارج صابر حسین، سینئر اکاؤنٹنٹ محمد شیراز اور تمام تحصیلوں کے اسٹیشن کوآرڈینیٹرز اور دیگر سینئر آفیشلز…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر نے اپنے ریٹائر ہونے والے ڈرائیور محمد ذوالفقار کی طویل اور بے داغ خدمات کے…

جہلم (اقبال خان): ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی حوصلہ افزائی اور ان کی تکریم کی اعلیٰ روایت قائم کرتے ہوئے تحصیل سوہاوہ میں ایک منفرد اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر نے اپنے ریٹائر…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد کا سبزی منڈی دینہ کا دورہ،زائد ریٹ پر جرمانے کیے

دینہ ( اقبال خان )اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد کا سبزی منڈی دینہ کا دورہ ،مہنگائی کے حوالے سے چیکنگ ۔دوکانداروں سے ریٹ کے حوالے سے پوچھا ریٹ لسٹ چیک کی گئ اور زائد ریٹ وصولی پر جرمانے کئے گئے خریداروں کے زائد پیسے واپس دلوائے گئے ،تفصیلات کے…
Read More...

ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں فتنہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر…

آئی ایس پی آر راولپنڈی، 29 دسمبر، 2025 ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں فتنہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر عدیل زمان شہید کی نماز جنازہ آج پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ جنازے میں فیلڈ مارشل سید عاصم…
Read More...

ستھراپنجاب یوسی نگیال کی ٹیم کی بڑاگواہ کو صاف ستھرابنانے کا مشن

ستھراپنجاب یوسی نگیال کی ٹیم کی بڑاگواہ کو صاف ستھرابنانے کا مشن گلیوں نالیوں کی صفاٸی کیساتھ ساتھ سڑکوں کو پانی کیساتھ دھلاٸی کاکام جاری،شہریوں کا ٹیم کو خراج تحسین پیش سوہاوہ:(محمدنبیل حسن)تفصیلات کیمطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا…
Read More...

پریس کلب جہلم کے جنرل سیکرٹری الیاس صادق وٹو اور سینئر صحافی نمائندہ دنیا نیوز ملک فدا کی ڈپٹی کمشنر…

جہلم ( اقبال خان )پریس کلب جہلم کے جنرل سیکرٹری الیاس صادق وٹو اور سینئر صحافی نمائندہ دنیا نیوز ملک فدا کی ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن سے ملاقات ، ڈپٹی کمشنر کا الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب میں میڈیا کے کردار پر ضلع بھر کے صحافیوں کی…
Read More...

باجوڑ میں آپریشن کے دوران پانچ بھارتی سپانسرڈ دہشت گرد جنم واصل ،میجر عدیل زمان بہادر آفیسر جام…

آئی ایس پی آر راولپنڈی، 29 دسمبر، 2025 29 دسمبر 2025 کو، سیکورٹی فورسز نے انڈین پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر، ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اپنے ہی…
Read More...

گجرات سے راولپنڈی جانے والی گاڑی کو حادثہ ،چھ افراد زخمی ایک جابحق

جہلم ( اقبال خان ) کراوان گاڑی گجرات سے پنڈی کی طرف ٹین پورہ کس پل، جی ٹی روڈ دینہ پر پل کی ریلنگ سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو 1122 حادثہ ڈرائیور کے نیند آنے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو 1122 تمام متاثرہ افراد کا تعلق ضلع گجرات سے ہے۔ ریسکیو 1122…
Read More...

نیو جھنگ پیر پچھر شریف گاوں مسلم لیگ ن کا گڑھ ،میٹرو گرین بس اسٹاپ سے محروم،وزیر مملکت برائے ریلوے…

دینہ ( اقبال خان ) جھنگ پیر پچھر شریف گاوں مسلم لیگ ن کا گڑھ ،میٹرو گرین بس اسٹاپ سے محروم ،تفصیلات کے مطابق منگلا روڈ دینہ پر قائم دو گاوں جن کے افراد سالوں سال سے مسلم لیگ ن سے وابستہ ہیں دونوں دیہاتوں کے لیے ایک بھی اسٹاپ نہ بن سکا…
Read More...