ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، راستہ شارع عام کو بند کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار
دینہ ( اقبال خان)ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، راستہ شارع عام کو بند کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ منگلا کینٹ میں مقدمہ درج،
زمینوں پر ناجائز قبضے کے مرتکب افراد کے خلاف بلاتفریق سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو