ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ نے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ…
جہلم (اقبال خان): ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ نے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (RWMC) کے ضلعی اور تحصیل ہیڈکوارٹرز کا اہم دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد شہر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات اور انتظامی…
Read More...
Read More...