اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد ان ایکشن ،اوگرا ریٹ سے زائد وصولی پر دینہ کے دونوں گیس پلانٹس سیل
دینہ ( اقبال خان )اسسٹنٹ کمشنر دینہ ان ایکشن ،اوگرا ریٹ سے زائد وصولی پر دینہ کے دونوں گیس پلانٹس سیل ،عوامی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کو سراہا ،تفصیلات کے مطابق اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت اس ماہ 87 روپے…
Read More...
Read More...