
دینہ ( اقبال خان )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے مختلف تھانہ جات کے انچارج صاحبان کے تبادلہ جات کر دئیے تبدیل ہونے والوں میں راجہ عثمان تصدق SHO تھانہ پنڈدادنخان سے SHO تھانہ دینہ اور ظہیر الدین بابر SHO تھانہ چوٹالہ سے SHO تھانہ پنڈدادنخان ٹعینات۔چوہدری اللہ دتہ کو ایس ایچ او تھانہ منگلا تعینات کر دیا گیا ۔اسد ابوبکر کو ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ تعینات کر دیا گیا ۔ایس ایچ او تھانہ دینہ احسان عباس کو تبدیل کر کے پولیس لائن تبدیل کر دیا گیا ۔