گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ دینہ کے سامنے شہ زور اور رکشہ میں تصادم
حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی

دینہ ( اقبال خان )گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ دینہ کے سامنے شہ زور اور رکشہ میں تصادم۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ۔ ریسکیو ذرائع
حادثہ رکشہ کے یو ٹرن لینے کے دوران پیش آیا ۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام
حلیمہ سعدیہ ولد جاوید اقبال
عمر 27سال
جبکہ زخمی ہونے والوں میں
ساجدہ نسرین زوجہ جاوید اقبال
عمر 52 سال
وحید عباس ولد غلام عباس
عمر 61سال شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع
دونوں زخمیوں اور ڈی باڈی کو آر ایچ سی دینہ شفٹ کر دیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع
تمام افراد کا تعلق سید حسین دینہ سے ہے۔ ریسکیو ذرائع