ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی چوہدری محمدافضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان گرفتار

0

 

سوہاوہ:(محمدنبیل حسن)ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی چوہدری محمدافضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور موٹر سائیکلز برآمد،تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان فیضان،ضیاء اور علی حیدر کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم مبلغ 07ہزار روپے،03عدد موبائل فونز اور 10عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے،ملزمان نے مرغوں کی لڑائی کرواتے ہوئے جواء کھیل کر ارتکاب جرم کیا،قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Leave A Reply

Your email address will not be published.