ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی کاروائی، پتنگ فروش ملزم گرفتار پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد،

دینہ( اقبال خان )ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی کاروائی، پتنگ فروش ملزم گرفتار پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد،
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علیان الطاف کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 30 عدد پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے، شہری خصوصاً والدین پتنگ بازی کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو