ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا ٹریفک آفس تحصیل دینہ کی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ،دوران وزٹ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم ، اکاؤنٹنٹ ڈی پی او آفس ہمراہ
جہلم ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا ٹریفک آفس تحصیل دینہ کی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ،دوران وزٹ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم ، اکاؤنٹنٹ ڈی پی او آفس ہمراہ تھے،
ڈی ایس پی ٹریفک نے ڈی پی او جہلم کو جاری تعمیراتی کام کے حوالے سے بریف کیا،
ڈی پی او جہلم کا زیر تعمیر کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت
نئی عمارت کی تعمیر سے شہریوں کو مزید سہولیات میسر آئیں گی،
شہریوں کو ٹریفک سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو