پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کی علی الصبح ناقص دودھ کیخلاف کارروائیاں 1 ہزار 700 لیٹر پانی ملا ملاوٹی دودھ موقع پر تلف کردیا گیا۔ ترجمان
جہلم(اقبال خان)پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کی علی الصبح ناقص دودھ کیخلاف کارروائیاں
1 ہزار 700 لیٹر پانی ملا ملاوٹی دودھ موقع پر تلف کردیا گیا۔ ترجمان
2 دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 7 ہزار 300 لیٹر دودھ کو چیک کیا۔
ناقص دودھ سپلائی کرنے پر 2 دودھ بردار گاڑیوں کو 62 ہزار کے جرمانے عائد۔
دودھ سرگودھا اور منڈی بہاؤالدین سے جہلم، دینہ اور راولپنڈی سپلائی کیا جانا تھا۔
کاروائی مین جی ٹی روڈ جہلم میں علی الصبح ناکے لگا کر کی گئی۔
دودھ بردار گاڑیوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جاتا ہے۔
شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔