نئ خانگاہ چکوال روڈ سوہاوہ کے علاقے میں موجود پرائیویٹ منی ڈیم میں ایک 13سالہ لڑکا نہاتے ہوئے ڈوب گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع

جہلم ( اقبال خان )ڈراؤننگ ایمرجنسی تحصیل سوہاوہ جہلم
نئ خانگاہ چکوال روڈ سوہاوہ کے علاقے میں موجود پرائیویٹ منی ڈیم میں ایک 13سالہ لڑکا نہاتے ہوئے ڈوب گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع
ڈیڈ باڈی کو لوکل ڈائیور اور ایمبولینس سٹاف نے ڈیم سے نکال لیا ۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122نے ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
ڈوبنے والے لڑکے کا نام
عبد الرحمن ولد محمد سلیمان عمر 13 ہے۔ اور خانیوال سے تعلق ہے