جاوید احمد ثاقی کو میٹرک کے سالانہ امتحانات میں اچھی کارکردگی پر مہمان خصوصی وفاقی وزیر حنیف عباسی کی جانب سے شیلڈز سے نوازاگیا

0

 

جاوید احمد ثاقی کو میٹرک کے سالانہ امتحانات میں اچھی کارکردگی پر مہمان خصوصی وفاقی وزیر حنیف عباسی کی جانب سے شیلڈز سے نوازاگیا

تقریب میں پر چیٸرمین راولپنڈی بورڈ محمدعدنان خان،کنٹرولر پروفیسر تنویر اصغر،اسسٹنٹ کنٹرولر کنڈیکٹ رفاقت علی اور دیگر یونین عہددران موجودتھے،

سوہاوہ:(محمدنبیل حسن)تفصیلات کیمطابق سالانہ میٹرک امتحانات میں ڈی وی سی چکوال کے سربراہ جاوید احمد ثاقی سپرٹینڈنٹ کی خدمات کو سراہا اور بلخصوص چوہاسیدن شاہ،کلرکہار کے دور دراز امتحانی مراکز میں امتحان کی موثر نگرانی اور خوش سلوبی سے انعقاد کروانے پر انکو سہراتے ہوۓ جاوید احمد ثاقی کو وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی جانب سے شیلڈز سے نوازا گیا،اس تقریب کے موقع پر چیٸرمین راولپنڈی بورڈ محمدعدنان خان،کنٹرولر پروفیسر تنویر اصغر،اسسٹنٹ کنٹرولر کنڈیکٹ رفاقت علی اور دیگر یونین عہددران موجودتھے،جاوید احمد ثاقی کو چیٸرمین راولپنڈی بورڈ محمدعدنان اور دیگر یونین عہددران نے مبارکباد پیش کی۔تقریب کے اختتام پر جاوید احمد ساقی نے چیئرمین محمد عدنان خان کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اور دیگر یونین عہداران کا شکریہ ادا کیا اور چئیر مین صاحب کی عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوششوں کی تعریف کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.