ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار،

دینہ ( بیورو چیف)ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار،
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ سمیت ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے،
جسم فروشی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
*ترجمان جہلم پولیس*