اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا عوامی شکایات پر مہنگائی کے خلاف ایکشن ،

0

 

دینہ ( اقبال خان)اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا مہنگائی کے خلاف آپریشن ،دینہ۔سبزی منڈی و نکودر سبزی منڈی کا ہنگامی دورہ ،سبزی فروٹ کے ریٹ چیک کیے مہنگے داموں فروخت کرنے والے دوکانداروں کو جرمانے ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے مہنگائی کے خلاف عوامی شکایات پر آپریشن کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے نکودر چوک و دینہ پھل اور سبزی کے ریٹ چیک کئے اور سر کاری ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت کی سخطی سے ہدایت

ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کئے گئے_اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نےپھل اور سبزی کے ریٹ چیک کئے اور سر کاری ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت کی سخطی سے ہدایت کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.